Results 1 to 4 of 4

Thread: کامیابی کا پہلاکیمیائی مادہ:ڈوپامین

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کامیابی کا پہلاکیمیائی مادہ:ڈوپامین


    کامیابی کا پہلاکیمیائی مادہ:ڈوپامین۔(Dopami ne)۔

    سائنسی طور پر یہ مانا جاتا ہے کہ انسان میں موجودجذبات اُس Ú©Û’ دماغ Ú©Û’ ایک Ø+صے میں پائے جاتے ہیں اور یہیں سے ان Ú©Ùˆ کنٹرول کیا جاتا ہے ۔اس مقام Ú©Ùˆ ایمی گڈالا(Amygdala)کہتے ہیں۔ انسان میں Ú©Ù„ ستائیس (27)طرØ+ Ú©Û’ جذبات ہوتے ہیں۔ جن میںسے سات(7)جذبات Ú©Ùˆ بنیادی اور بڑا تصور کیا جاتا ہے ۔جن میں خوشی،غم،Ø+ÛŒØ±Ø§Ù†ÛŒØ Œ غصہ، خوف، نفرت اور اعتبار شامل ہیں۔مثبت جذبات Ú©Û’ لئے الگ سے دماغی سرکٹ ہوتا ہے ۔جو مزاج یعنی موڈ(Mood) Ú©Ùˆ بہتر بنانے والے کیمیاوی مادے ڈوپامین Ú©Ùˆ خارج کرتے ہیں جس سے ہمیں خوشی کا اØ+ساس ہوتا ہے۔ کوئی بھی کام مکمل کرنے Ú©Û’ بعد اسکو کاموں Ú©ÛŒ فہرست میں کاٹا لگانے کا مزہ یعنی تکمیل پر خوشی کا اØ+ساس بھی اسی کیمیکل Ú©ÛŒ وجہ سے ہوتا ہے۔

    سائنسدانوں Ù†Û’ پتہ چلایا ہے کہ نشہ کرنے پر بھی اس Ú©ÛŒ بھاری مقدار خارج ہوتی ہے جو فرد Ú©Ùˆ یہی نشہ بار بار کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ سادہ لفظوں میںڈوپامین کا مثبت طریقے سے اخراج ہمیں نہ صرف خوش رکھتا ہے بلکہ ذہنی طور پر بھی مطمئن رکھتا ہے۔ مگر مصنوعی اور غلط طریقے سے اسکا اخراج جسمانی اور ذہنی عارضوں کا باعث بنتا ہے۔کسی بھی کام یا چیز Ú©ÛŒ شدید خواہش، جوش خروش، تØ+ریک اور Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ صورت بھی اسی کیمیکل Ú©Û’ خارج ہونے سے ہوتی ہے۔یعنی یہی وُہ کیمیاوی مادہ ہے جو ہمیں کسی کام کوکرنے اور اس سے لطف Ø+اصل کرنے کا مزہ دیتا ہے۔جن لوگوں میں اس کیمیکل کا اخراج قدرتی طور پر زیادہ ہوتا ہے وُہ زیادہ خوش مزاج اور ہنس Ù…Ú©Ú¾ ہوتے ہیں۔ اسی لئے تو جن لوگوں میں ڈوپامین Ú©Ù… مقدار میں خارج ہوتا ہے وُہ کوئی بھی معمولی سا خطرہ مول نہیں لیتے اور ان Ú©Ùˆ ناکامی کا خوف جکڑے رہتا ہے۔

    کامیابی کی کیمسٹری دماغ کے 7کیمیکلز کے اثرات اورفوائد
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے انتخاب
    2gvsho3 - کامیابی کا پہلاکیمیائی مادہ:ڈوپامین

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کامیابی کا پہلاکیمیائی مادہ:ڈوپامین

    2gvsho3 - کامیابی کا پہلاکیمیائی مادہ:ڈوپامین

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: کامیابی کا پہلاکیمیائی مادہ:ڈوپامین

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کامیابی کا پہلاکیمیائی مادہ:ڈوپامین

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - کامیابی کا پہلاکیمیائی مادہ:ڈوپامین

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •